Skip to content
جون 13, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Youtube
  • Youtube
  • Instagram

جیو ہزارہ

مقامی اور قومی خبروں کے ساتھ

ہمارے ساتھ جڑیں۔

  • Facebook
  • Twitter
  • Youtube
  • Youtube
  • Instagram
Primary Menu
  • ہوم پیج
  • پاکستان
  • دنیا
  • علاقائی خبریں
    • ایبٹ آباد
    • حویلیاں
    • ہری پور
    • مانسہرہ
  • اداریے
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کہانیاں
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • آپ کی ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
جیو ہزارہ لائیو
  • Home
  • نیوز بیٹ
  • کھوکھریالہ جو سی پٹن کلاں شدید بارشوں سے بند رابطہ سڑک مقامی عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت بحال کر دی، نذیر احمد عباسی نے ترقیاتی منصوبوں کی یقین دہانی کرا دی
  • ایبٹ آباد
  • پاکستان
  • حویلیاں
  • دنیا
  • علاقائی خبریں
  • نیوز بیٹ

کھوکھریالہ جو سی پٹن کلاں شدید بارشوں سے بند رابطہ سڑک مقامی عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت بحال کر دی، نذیر احمد عباسی نے ترقیاتی منصوبوں کی یقین دہانی کرا دی

rabbaniwajid85@gmail.com جولائی 17, 2025

Share this:

  • Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook
  • Click to share on X (Opens in new window) X

ایبٹ آباد (نیوز ڈیسک )حالیہ شدید بارشوں اور ندی نالوں میں طغیانی کے باعث گاؤں کھوکھریالہ کی تمام رابطہ سڑکیں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے مکمل طور پر بند ہو گئی تھیں، جس کے باعث گاؤں کا قریبی وی سی اور شہر سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔

اس ہنگامی اور مشکل صورتحال میں گاؤں کے ہردلعزیز، پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنما اور سابقہ نائب ناظم حاجی میر افضل صاحب کی قیادت میں باہمت عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت موسم کی سختیوں کے باوجود سڑک کو بحال کر دیا۔ اس کارِ خیر میں حصہ لینے والے تمام افراد خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔

اسی دوران نزیر احمد عباسی کی کاوش سے بلڈوزر مشین کی بروقت فراہمی ممکن ہوئی، جس نے راستے کی بحالی کے کام کو مزید آسان بنایا۔

اسی تسلسل میں آج ملک تنویر، ملک کبیر، اور حاجی میر افضل صاحب کی قیادت میں پی ٹی آئی کی نوجوان قیادت کے وفد نے پشاور میں اسٹیٹ منسٹر ریونیو جناب نذیر احمد عباسی سے ملاقات کی اور انہیں گاؤں کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا۔ عباسی صاحب نے مکمل یقین دہانی کروائی کہ:

رابطہ سڑک کی پی سی سی (پختہ کاری) کی جائے گی پانی کی تمام اسکیموں اور لاہنوں کی مکمل مرمت کی جائے گی محلہ جبڑیاں کی بجلی اسکیم پر جلد کام شروع کیا جائے گا

گاؤں کھوکھریالہ کے تمام مکینوں کی طرف سے نوجوان قیادت اور بالخصوص سابق نائب ناظم حاجی میر افضل صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا گیا، جنہوں نے ذاتی دلچسپی لے کر گاؤں کی ترقی اور بہتری کے لیے مثالی جدوجہد کی۔ ان کی یہ کاوشیں ہمیشہ قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھی جائیں گی

facebookShare on Facebook
TwitterPost on X
FollowFollow us
PinterestSave

About The Author

rabbaniwajid85@gmail.com

See author's posts

Like this:

Like Loading...

Continue Reading

Previous: حویلیاں تا سجیکوٹ ڈبل روڈ منصوبے کے لیے 55 کروڑ روپے کی منظوری، تفصیلی سائٹ سروے مکمل
Next: نواں کوٹ سے زخمی حالت میں ملنے والا اغوا شدہ نوجوان عبدالرحمان ہسپتال میں دم توڑ گیا

متعلقہ کہانیاں

img_9388.jpg
  • ایبٹ آباد
  • علاقائی خبریں
  • غیر زمرہ بندی

جامعہ مسجد سیدنا صدیق اکبرؓ میں تیسری سالانہ ختمِ نبوت کانفرنس کامیابی سے منعقد

rabbaniwajid85@gmail.com جون 4, 2026
FB_IMG_1769722489148
  • ایبٹ آباد
  • حویلیاں
  • علاقائی خبریں
  • غیر زمرہ بندی
  • مانسہرہ
  • ہری پور

ہری پور ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ ڈیویلپمنٹ کونسل ایچ آر پی ڈی سی ضلع ہری پور کی صدر فرحانہ عامر خان کوارڈینٹر ضلع ہری پور رضوانہ بی بی نے موجودہ صورت حال میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا

Tariq Qureshi جنوری 30, 2026
Screenshot_20260116_211943
  • ایبٹ آباد
  • پاکستان
  • حویلیاں
  • دنیا
  • علاقائی خبریں
  • غیر زمرہ بندی
  • مانسہرہ
  • ہری پور

ایبٹ آباد ( ڈیسک نیوز )ریلیاں یا عوامی جانیں؟ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے مرکز کے سامنے ہزارہ کا مقدمہ لڑنے کا مطالبہ

Tariq Qureshi جنوری 16, 2026

حالیہ پوسٹس

  • جامعہ مسجد سیدنا صدیق اکبرؓ میں تیسری سالانہ ختمِ نبوت کانفرنس کامیابی سے منعقد
  • ہری پور ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ ڈیویلپمنٹ کونسل ایچ آر پی ڈی سی ضلع ہری پور کی صدر فرحانہ عامر خان کوارڈینٹر ضلع ہری پور رضوانہ بی بی نے موجودہ صورت حال میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا
  • ایبٹ آباد ( ڈیسک نیوز )ریلیاں یا عوامی جانیں؟ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے مرکز کے سامنے ہزارہ کا مقدمہ لڑنے کا مطالبہ
  • حویلیاں (ڈیسک نیوز )ہزارہ کی مین شاہرہ ریشم پہ واقع ایوب پل عرصہ چھ ماہ سے ایک بار فر بند اس پل کی بندش معمول بن گئی
  • ہر شہری کو انصاف اسکی دہلیز پر مہیا کرنا حکومت وقت کی اولین ذمہداریوں میں شامل ہوتا ہے حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ ریاست پاکستان میں فوری انصاف کا نظام قائم کریں محمد یونس اعوان‌ (بیورو چیف HRPDC ہزارہ ڈویژن )

حالیہ تبصرے

  1. Zee از ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کی جانب سے عید الضحی کے موقع پر ایبٹ آباد

آرکائیوز

  • جون 2026
  • جنوری 2026
  • دسمبر 2025
  • نومبر 2025
  • اکتوبر 2025
  • ستمبر 2025
  • اگست 2025
  • جولائی 2025
  • جون 2025

زمرہ جات

  • اداریے
  • ایبٹ آباد
  • پاکستان
  • ٹیکنالوجی
  • حویلیاں
  • دنیا
  • سائنس
  • علاقائی خبریں
  • غیر زمرہ بندی
  • کاروبار
  • کھیل
  • کہانیاں
  • مانسہرہ
  • نیوز بیٹ
  • ہری پور

ہمارے ساتھ جڑیں

  • Facebook
  • Twitter
  • Youtube
  • Youtube
  • Instagram

ٹرینڈنگ نیوز

جامعہ مسجد سیدنا صدیق اکبرؓ میں تیسری سالانہ ختمِ نبوت کانفرنس کامیابی سے منعقد img_9388.jpg 1
  • ایبٹ آباد
  • علاقائی خبریں
  • غیر زمرہ بندی

جامعہ مسجد سیدنا صدیق اکبرؓ میں تیسری سالانہ ختمِ نبوت کانفرنس کامیابی سے منعقد

جون 4, 2026
ہری پور ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ ڈیویلپمنٹ کونسل ایچ آر پی ڈی سی ضلع ہری پور کی صدر فرحانہ عامر خان کوارڈینٹر ضلع ہری پور رضوانہ بی بی نے موجودہ صورت حال میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا FB_IMG_1769722489148 2
  • ایبٹ آباد
  • حویلیاں
  • علاقائی خبریں
  • غیر زمرہ بندی
  • مانسہرہ
  • ہری پور

ہری پور ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ ڈیویلپمنٹ کونسل ایچ آر پی ڈی سی ضلع ہری پور کی صدر فرحانہ عامر خان کوارڈینٹر ضلع ہری پور رضوانہ بی بی نے موجودہ صورت حال میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا

جنوری 30, 2026
ایبٹ آباد ( ڈیسک نیوز )ریلیاں یا عوامی جانیں؟ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے مرکز کے سامنے ہزارہ کا مقدمہ لڑنے کا مطالبہ Screenshot_20260116_211943 3
  • ایبٹ آباد
  • پاکستان
  • حویلیاں
  • دنیا
  • علاقائی خبریں
  • غیر زمرہ بندی
  • مانسہرہ
  • ہری پور

ایبٹ آباد ( ڈیسک نیوز )ریلیاں یا عوامی جانیں؟ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے مرکز کے سامنے ہزارہ کا مقدمہ لڑنے کا مطالبہ

جنوری 16, 2026
حویلیاں (ڈیسک نیوز )ہزارہ کی مین شاہرہ ریشم پہ واقع ایوب پل عرصہ چھ ماہ سے ایک بار فر بند اس پل کی بندش معمول بن گئی IMG-20260115-WA0008 4
  • ایبٹ آباد
  • پاکستان
  • حویلیاں
  • دنیا
  • علاقائی خبریں
  • غیر زمرہ بندی
  • مانسہرہ
  • ہری پور

حویلیاں (ڈیسک نیوز )ہزارہ کی مین شاہرہ ریشم پہ واقع ایوب پل عرصہ چھ ماہ سے ایک بار فر بند اس پل کی بندش معمول بن گئی

جنوری 15, 2026
ہر شہری کو انصاف اسکی دہلیز پر مہیا کرنا حکومت وقت کی اولین ذمہداریوں میں شامل ہوتا ہے حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ ریاست پاکستان میں فوری انصاف کا نظام قائم کریں محمد یونس اعوان‌ (بیورو چیف HRPDC ہزارہ ڈویژن ) IMG-20260113-WA0000 5
  • ایبٹ آباد
  • پاکستان
  • حویلیاں
  • دنیا
  • علاقائی خبریں
  • غیر زمرہ بندی
  • مانسہرہ
  • ہری پور

ہر شہری کو انصاف اسکی دہلیز پر مہیا کرنا حکومت وقت کی اولین ذمہداریوں میں شامل ہوتا ہے حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ ریاست پاکستان میں فوری انصاف کا نظام قائم کریں محمد یونس اعوان‌ (بیورو چیف HRPDC ہزارہ ڈویژن )

جنوری 13, 2026

آپ نے یاد کیا ہو گا

img_9388.jpg
  • ایبٹ آباد
  • علاقائی خبریں
  • غیر زمرہ بندی

جامعہ مسجد سیدنا صدیق اکبرؓ میں تیسری سالانہ ختمِ نبوت کانفرنس کامیابی سے منعقد

rabbaniwajid85@gmail.com جون 4, 2026
FB_IMG_1769722489148
  • ایبٹ آباد
  • حویلیاں
  • علاقائی خبریں
  • غیر زمرہ بندی
  • مانسہرہ
  • ہری پور

ہری پور ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ ڈیویلپمنٹ کونسل ایچ آر پی ڈی سی ضلع ہری پور کی صدر فرحانہ عامر خان کوارڈینٹر ضلع ہری پور رضوانہ بی بی نے موجودہ صورت حال میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا

Tariq Qureshi جنوری 30, 2026
Screenshot_20260116_211943
  • ایبٹ آباد
  • پاکستان
  • حویلیاں
  • دنیا
  • علاقائی خبریں
  • غیر زمرہ بندی
  • مانسہرہ
  • ہری پور

ایبٹ آباد ( ڈیسک نیوز )ریلیاں یا عوامی جانیں؟ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے مرکز کے سامنے ہزارہ کا مقدمہ لڑنے کا مطالبہ

Tariq Qureshi جنوری 16, 2026
IMG-20260115-WA0008
  • ایبٹ آباد
  • پاکستان
  • حویلیاں
  • دنیا
  • علاقائی خبریں
  • غیر زمرہ بندی
  • مانسہرہ
  • ہری پور

حویلیاں (ڈیسک نیوز )ہزارہ کی مین شاہرہ ریشم پہ واقع ایوب پل عرصہ چھ ماہ سے ایک بار فر بند اس پل کی بندش معمول بن گئی

Tariq Qureshi جنوری 15, 2026

About AF themes

ہم ایک دیانت دار اور باخبر صحافت کے مشن پر گامزن ہیں۔
ہم نے ہمیشہ حق اور سچ کی آواز کو عام کرنے میں اپنا مؤثر کردار ادا کیا ہے اور ان شاء اللہ آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔

ہماری کوشش ہے کہ آپ تک ہر اہم خبر، صحیح وقت پر، بغیر کسی تحریف یا جھوٹ کے پہنچے۔

آپ بھی اس کارِ خیر کا حصہ بنیں۔ ہمارے ساتھ جڑے رہیں:
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
ہمارا فیس بک صفحہ فالو کریں
ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں

تاکہ آپ رہیں ہر خبر سے باخبر۔

حالیہ پوسٹیں

  • جامعہ مسجد سیدنا صدیق اکبرؓ میں تیسری سالانہ ختمِ نبوت کانفرنس کامیابی سے منعقد
  • ہری پور ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ ڈیویلپمنٹ کونسل ایچ آر پی ڈی سی ضلع ہری پور کی صدر فرحانہ عامر خان کوارڈینٹر ضلع ہری پور رضوانہ بی بی نے موجودہ صورت حال میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا
  • ایبٹ آباد ( ڈیسک نیوز )ریلیاں یا عوامی جانیں؟ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے مرکز کے سامنے ہزارہ کا مقدمہ لڑنے کا مطالبہ
  • حویلیاں (ڈیسک نیوز )ہزارہ کی مین شاہرہ ریشم پہ واقع ایوب پل عرصہ چھ ماہ سے ایک بار فر بند اس پل کی بندش معمول بن گئی
  • ہر شہری کو انصاف اسکی دہلیز پر مہیا کرنا حکومت وقت کی اولین ذمہداریوں میں شامل ہوتا ہے حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ ریاست پاکستان میں فوری انصاف کا نظام قائم کریں محمد یونس اعوان‌ (بیورو چیف HRPDC ہزارہ ڈویژن )

ٹیگز

Abbottabad news abbottabad police khokhiryala masjid News Newsbeat Peshawar news Stories Wazeeray Ala Ali Ameen Ganda put World حویلیاں ٹھنڈیانی
  • Facebook
  • Twitter
  • Youtube
  • Youtube
  • Instagram
Copyright © All rights reserved | MoreNews by AF themes.
چیف ایڈیٹرطارق قریشی
WhatsApp
اسلام علیکم اسی تساں دی کے خدمت کر ہکنے آں
چیف ایڈیٹر طارق قریشی
 
Loading Comments...
 
    %d