Skip to content
اگست 31, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Youtube
  • Youtube
  • Instagram

جیو ہزارہ

مقامی اور قومی خبروں کے ساتھ

ہمارے ساتھ جڑیں۔

  • Facebook
  • Twitter
  • Youtube
  • Youtube
  • Instagram
Primary Menu
  • ہوم پیج
  • پاکستان
  • دنیا
  • علاقائی خبریں
    • ایبٹ آباد
    • حویلیاں
    • ہری پور
    • مانسہرہ
  • اداریے
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کہانیاں
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • آپ کی ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
جیو ہزارہ لائیو
  • Home
  • غیر زمرہ بندی
  • جامعہ مسجد سیدنا صدیق اکبرؓ میں تیسری سالانہ ختمِ نبوت کانفرنس کامیابی سے منعقد
  • ایبٹ آباد
  • علاقائی خبریں
  • غیر زمرہ بندی

جامعہ مسجد سیدنا صدیق اکبرؓ میں تیسری سالانہ ختمِ نبوت کانفرنس کامیابی سے منعقد

rabbaniwajid85@gmail.com جون 4, 2026

Share this:

  • Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook
  • Click to share on X (Opens in new window) X
img_9388.jpg

ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی ملک بابر اعوان سے ) جامعہ مسجد سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، گاؤں کھوکھریالہ ٹھنڈیانی، یونین کونسل پٹن کلاں، ایبٹ آباد میں تیسری سالانہ ختمِ نبوت کانفرنس نہایت کامیاب اور روح پرور انداز میں منعقد ہوئی۔

کانفرنس میں علمائے کرام، معززینِ علاقہ اور بڑی تعداد میں عوام الناس نے شرکت کی۔ مقررین نے عقیدۂ ختمِ نبوت کی اہمیت، تحفظِ عقیدہ اور دینی شعور کے فروغ پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ شرکاء نے کانفرنس کے انعقاد کو دینِ اسلام کی خدمت اور امتِ مسلمہ کی رہنمائی کے لیے ایک اہم قدم قرار دیا۔

اس عظیم الشان اور کامیاب کانفرنس کے انعقاد پر منتظمِ اعلیٰ محترم حافظ عزیر فاروق صاحب کی شب و روز محنت، دینی جذبے، اخلاص اور بہترین انتظامات کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ شرکاء نے ان کی دینی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام بھی کیا۔

آخر میں ملک و ملت کی سلامتی، امتِ مسلمہ کے اتحاد اور دینِ اسلام کی سربلندی کے لیے اجتماعی دعا کی گئی۔

facebookShare on Facebook
TwitterPost on X
FollowFollow us
PinterestSave

About The Author

rabbaniwajid85@gmail.com

See author's posts

Like this:

Like Loading...

حالیہ پوسٹس

  • جامعہ مسجد سیدنا صدیق اکبرؓ میں تیسری سالانہ ختمِ نبوت کانفرنس کامیابی سے منعقد

حالیہ تبصرے

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔

آرکائیوز

  • جون 2026

زمرہ جات

  • ایبٹ آباد
  • علاقائی خبریں
  • غیر زمرہ بندی

ہمارے ساتھ جڑیں

  • Facebook
  • Twitter
  • Youtube
  • Youtube
  • Instagram

ٹرینڈنگ نیوز

جامعہ مسجد سیدنا صدیق اکبرؓ میں تیسری سالانہ ختمِ نبوت کانفرنس کامیابی سے منعقد img_9388.jpg 1
  • ایبٹ آباد
  • علاقائی خبریں
  • غیر زمرہ بندی

جامعہ مسجد سیدنا صدیق اکبرؓ میں تیسری سالانہ ختمِ نبوت کانفرنس کامیابی سے منعقد

جون 4, 2026

آپ نے یاد کیا ہو گا

img_9388.jpg
  • ایبٹ آباد
  • علاقائی خبریں
  • غیر زمرہ بندی

جامعہ مسجد سیدنا صدیق اکبرؓ میں تیسری سالانہ ختمِ نبوت کانفرنس کامیابی سے منعقد

rabbaniwajid85@gmail.com جون 4, 2026

About AF themes

ہم ایک دیانت دار اور باخبر صحافت کے مشن پر گامزن ہیں۔
ہم نے ہمیشہ حق اور سچ کی آواز کو عام کرنے میں اپنا مؤثر کردار ادا کیا ہے اور ان شاء اللہ آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔

ہماری کوشش ہے کہ آپ تک ہر اہم خبر، صحیح وقت پر، بغیر کسی تحریف یا جھوٹ کے پہنچے۔

آپ بھی اس کارِ خیر کا حصہ بنیں۔ ہمارے ساتھ جڑے رہیں:
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
ہمارا فیس بک صفحہ فالو کریں
ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں

تاکہ آپ رہیں ہر خبر سے باخبر۔

حالیہ پوسٹیں

  • جامعہ مسجد سیدنا صدیق اکبرؓ میں تیسری سالانہ ختمِ نبوت کانفرنس کامیابی سے منعقد

ٹیگز

khokhiryala masjid
  • Facebook
  • Twitter
  • Youtube
  • Youtube
  • Instagram
Copyright © All rights reserved | MoreNews by AF themes.
چیف ایڈیٹرطارق قریشی
WhatsApp
اسلام علیکم اسی تساں دی کے خدمت کر ہکنے آں
چیف ایڈیٹر طارق قریشی
 

Loading Comments...
 

    %d