Skip to content
جون 30, 2025
  • Facebook
  • Twitter
  • Youtube
  • Youtube
  • Instagram

جیو ہزارہ

مقامی اور قومی خبروں کے ساتھ

ہمارے ساتھ جڑیں۔

  • Facebook
  • Twitter
  • Youtube
  • Youtube
  • Instagram
Primary Menu
  • ہوم پیج
  • پاکستان
  • دنیا
  • علاقائی خبریں
    • ایبٹ آباد
    • حویلیاں
    • ہری پور
    • مانسہرہ
  • اداریے
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کہانیاں
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • آپ کی ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
جیو ہزارہ لائیو
  • Home
  • علاقائی خبریں
  • کاغان ٹول پلازہ کا مسئلہ حل – مقامی افراد کو ٹیکس سے چھوٹ، نئی جگہ پر منتقلی کی منظوری
  • علاقائی خبریں
  • مانسہرہ

کاغان ٹول پلازہ کا مسئلہ حل – مقامی افراد کو ٹیکس سے چھوٹ، نئی جگہ پر منتقلی کی منظوری

rabbaniwajid85@gmail.com جون 30, 2025

Share this:

  • Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook
  • Click to share on X (Opens in new window) X

ضلع مانسہرہ میں کاغان ٹول پلازہ سے متعلق پیدا ہونے والا تنازع بالآخر تمام فریقین کی باہمی مشاورت سے خوشگوار انداز میں سلجھا لیا گیا ہے۔ مقامی عمائدین، ناران کے نمائندہ وفود اور سیاسی شخصیات کے مطالبات کو مدنظر رکھتے ہوئے، ٹول پلازہ کو نئی موزوں جگہ پر منتقل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے، جب کہ ضلع مانسہرہ کے رہائشیوں کو مستقل بنیادوں پر ٹول ٹیکس سے استثنیٰ مل گیا ہے۔

یہ فیصلہ ڈپٹی کمشنر مانسہرہ خالد اقبال کی زیر صدارت سرکٹ ہاؤس مانسہرہ میں منعقد ہونے والے ایک اہم اجلاس میں کیا گیا، جس میں ڈی پی او شفیع اللہ خان گنڈا پور، ایم پی اے منیر حسین لغمانی، سابق ایم پی اے میاں ضیاءالرحمان، ن لیگی رہنما سید جنید علی قاسم، تحصیل چیئرمین سید ابراہیم احمد شاہ، ناران ہوٹل ایسوسی ایشن کے صدر سیٹھ مطیع اللہ، سابق وزیر احمد حسین شاہ اور وادی کاغان کے دیگر سرکردہ افراد شریک ہوئے۔

اجلاس میں شریک افراد نے ٹول پلازہ کے موجودہ مقام پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ جگہ سیاحت، مقامی کاروبار اور ٹریفک کی روانی کے لیے مناسب نہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے اجلاس کو بتایا کہ ٹول پلازہ کا قیام وفاقی منصوبہ ہے، جسے صوبائی حکومت منسوخ نہیں کر سکتی۔ تاہم، انہوں نے وضاحت کی کہ این ایچ اے کو موجودہ مقام کی ناموزونیت سے آگاہ کر دیا گیا ہے، اور نئی جگہ کے تعین کے لیے اقدامات جاری ہیں۔

این ایچ اے کے نمائندوں نے بتایا کہ وادی کاغان میں چار ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے منظور ہو چکے ہیں، جن کی فنڈنگ ٹول پلازہ کے قیام سے مشروط ہے۔ تاہم، مقامی آبادی کو اس ٹیکس سے مکمل چھوٹ دی جائے گی تاکہ ان پر کوئی مالی بوجھ نہ پڑے۔

ڈپٹی کمشنر خالد اقبال نے مزید کہا کہ اگر صوبائی نمائندے دیگر اضافی ٹیکسوں کا خاتمہ ممکن بنا سکیں تو وہ وفاقی حکومت کو منصوبے پر نظرثانی کی باضابطہ سفارش کریں گے۔

اجلاس کے اختتام پر ناران کے بزرگ شخصیت لالہ عبد القدوس کی دعا سے سیشن مکمل ہوا۔ اس فیصلے کا عوام کی جانب سے خیرمقدم کیا جا رہا ہے، کیونکہ اس سے نہ صرف ان کے مطالبات تسلیم ہوئے بلکہ علاقے کی ترقی کی راہیں بھی کھل گئی ہیں

facebookShare on Facebook
TwitterPost on X
FollowFollow us
PinterestSave

About The Author

rabbaniwajid85@gmail.com

See author's posts

Like this:

Like Loading...

Continue Reading

Previous: ایم این اے علی اصغر خان کا سلطان پور ندی حادثے میں جاں بحق بچوں کے گھر جا کر اظہارِ تعزیت

متعلقہ کہانیاں

IMG-20250628-WA0010
  • حویلیاں
  • علاقائی خبریں
  • غیر زمرہ بندی

سانحہ سوات مینگورہ میں 18 افراد کی موت کے زمہ دار وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور ہیں سابق وفاقی وزیر و صوبائی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن مرتضی جاوید عباسی انھوں نے سانحہ سوات کو صوبائی حکومت کی ناکامی قرار دیا

Tariq Qureshi جون 28, 2025
IMG-20250628-WA0011
  • حویلیاں
  • علاقائی خبریں
  • غیر زمرہ بندی

تین بچوں کی اکٹھی موت کسی بڑے سانحے سے کم نہیں صوبائی حکومت حویلیاں کے ایک ہی خاندان کی تین بہن بھائیوں کی ناگہانی موت پر اس خاندان کی مالی امداد کرے

Tariq Qureshi جون 28, 2025
0de8262f-2d28-4bd6-b71c-b8d5b8816432-1.png
  • حویلیاں
  • دنیا
  • علاقائی خبریں
  • نیوز بیٹ

سعودی عرب کی جانب سے جی سی سی ممالک کے شہریوں اور رہائشیوں کے لیے عمرہ پالیسی میں نرمی

rabbaniwajid85@gmail.com جون 28, 2025

حالیہ پوسٹس

  • کاغان ٹول پلازہ کا مسئلہ حل – مقامی افراد کو ٹیکس سے چھوٹ، نئی جگہ پر منتقلی کی منظوری
  • ایم این اے علی اصغر خان کا سلطان پور ندی حادثے میں جاں بحق بچوں کے گھر جا کر اظہارِ تعزیت
  • سانحہ سوات مینگورہ میں 18 افراد کی موت کے زمہ دار وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور ہیں سابق وفاقی وزیر و صوبائی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن مرتضی جاوید عباسی انھوں نے سانحہ سوات کو صوبائی حکومت کی ناکامی قرار دیا
  • تین بچوں کی اکٹھی موت کسی بڑے سانحے سے کم نہیں صوبائی حکومت حویلیاں کے ایک ہی خاندان کی تین بہن بھائیوں کی ناگہانی موت پر اس خاندان کی مالی امداد کرے
  • سعودی عرب کی جانب سے جی سی سی ممالک کے شہریوں اور رہائشیوں کے لیے عمرہ پالیسی میں نرمی

حالیہ تبصرے

  1. rabbaniwajid85@gmail.com از ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کی جانب سے عید الضحی کے موقع پر ایبٹ آباد
  2. Zee از ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کی جانب سے عید الضحی کے موقع پر ایبٹ آباد

آرکائیوز

  • جون 2025

زمرہ جات

  • اداریے
  • ایبٹ آباد
  • پاکستان
  • ٹیکنالوجی
  • حویلیاں
  • دنیا
  • سائنس
  • علاقائی خبریں
  • غیر زمرہ بندی
  • کاروبار
  • کھیل
  • کہانیاں
  • مانسہرہ
  • نیوز بیٹ
  • ہری پور

ہمارے ساتھ جڑیں

  • Facebook
  • Twitter
  • Youtube
  • Youtube
  • Instagram

ٹرینڈنگ نیوز

کاغان ٹول پلازہ کا مسئلہ حل – مقامی افراد کو ٹیکس سے چھوٹ، نئی جگہ پر منتقلی کی منظوری img_3694-1.jpg 1
  • علاقائی خبریں
  • مانسہرہ

کاغان ٹول پلازہ کا مسئلہ حل – مقامی افراد کو ٹیکس سے چھوٹ، نئی جگہ پر منتقلی کی منظوری

جون 30, 2025
ایم این اے علی اصغر خان کا سلطان پور ندی حادثے میں جاں بحق بچوں کے گھر جا کر اظہارِ تعزیت img_3690-1.jpg 2
  • ایبٹ آباد
  • پاکستان
  • ہری پور

ایم این اے علی اصغر خان کا سلطان پور ندی حادثے میں جاں بحق بچوں کے گھر جا کر اظہارِ تعزیت

جون 29, 2025
سانحہ سوات مینگورہ میں 18 افراد کی موت کے زمہ دار وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور ہیں سابق وفاقی وزیر و صوبائی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن مرتضی جاوید عباسی انھوں نے سانحہ سوات کو صوبائی حکومت کی ناکامی قرار دیا IMG-20250628-WA0010 3
  • حویلیاں
  • علاقائی خبریں
  • غیر زمرہ بندی

سانحہ سوات مینگورہ میں 18 افراد کی موت کے زمہ دار وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور ہیں سابق وفاقی وزیر و صوبائی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن مرتضی جاوید عباسی انھوں نے سانحہ سوات کو صوبائی حکومت کی ناکامی قرار دیا

جون 28, 2025
تین بچوں کی اکٹھی موت کسی بڑے سانحے سے کم نہیں صوبائی حکومت حویلیاں کے ایک ہی خاندان کی تین بہن بھائیوں کی ناگہانی موت پر اس خاندان کی مالی امداد کرے IMG-20250628-WA0011 4
  • حویلیاں
  • علاقائی خبریں
  • غیر زمرہ بندی

تین بچوں کی اکٹھی موت کسی بڑے سانحے سے کم نہیں صوبائی حکومت حویلیاں کے ایک ہی خاندان کی تین بہن بھائیوں کی ناگہانی موت پر اس خاندان کی مالی امداد کرے

جون 28, 2025
سعودی عرب کی جانب سے جی سی سی ممالک کے شہریوں اور رہائشیوں کے لیے عمرہ پالیسی میں نرمی 0de8262f-2d28-4bd6-b71c-b8d5b8816432-1.png 5
  • حویلیاں
  • دنیا
  • علاقائی خبریں
  • نیوز بیٹ

سعودی عرب کی جانب سے جی سی سی ممالک کے شہریوں اور رہائشیوں کے لیے عمرہ پالیسی میں نرمی

جون 28, 2025

آپ نے یاد کیا ہو گا

img_3694-1.jpg
  • علاقائی خبریں
  • مانسہرہ

کاغان ٹول پلازہ کا مسئلہ حل – مقامی افراد کو ٹیکس سے چھوٹ، نئی جگہ پر منتقلی کی منظوری

rabbaniwajid85@gmail.com جون 30, 2025
img_3690-1.jpg
  • ایبٹ آباد
  • پاکستان
  • ہری پور

ایم این اے علی اصغر خان کا سلطان پور ندی حادثے میں جاں بحق بچوں کے گھر جا کر اظہارِ تعزیت

rabbaniwajid85@gmail.com جون 29, 2025
IMG-20250628-WA0010
  • حویلیاں
  • علاقائی خبریں
  • غیر زمرہ بندی

سانحہ سوات مینگورہ میں 18 افراد کی موت کے زمہ دار وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور ہیں سابق وفاقی وزیر و صوبائی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن مرتضی جاوید عباسی انھوں نے سانحہ سوات کو صوبائی حکومت کی ناکامی قرار دیا

Tariq Qureshi جون 28, 2025
IMG-20250628-WA0011
  • حویلیاں
  • علاقائی خبریں
  • غیر زمرہ بندی

تین بچوں کی اکٹھی موت کسی بڑے سانحے سے کم نہیں صوبائی حکومت حویلیاں کے ایک ہی خاندان کی تین بہن بھائیوں کی ناگہانی موت پر اس خاندان کی مالی امداد کرے

Tariq Qureshi جون 28, 2025

About AF themes

ہم ایک دیانت دار اور باخبر صحافت کے مشن پر گامزن ہیں۔
ہم نے ہمیشہ حق اور سچ کی آواز کو عام کرنے میں اپنا مؤثر کردار ادا کیا ہے اور ان شاء اللہ آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔

ہماری کوشش ہے کہ آپ تک ہر اہم خبر، صحیح وقت پر، بغیر کسی تحریف یا جھوٹ کے پہنچے۔

آپ بھی اس کارِ خیر کا حصہ بنیں۔ ہمارے ساتھ جڑے رہیں:
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
ہمارا فیس بک صفحہ فالو کریں
ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں

تاکہ آپ رہیں ہر خبر سے باخبر۔

حالیہ پوسٹیں

  • کاغان ٹول پلازہ کا مسئلہ حل – مقامی افراد کو ٹیکس سے چھوٹ، نئی جگہ پر منتقلی کی منظوری
  • ایم این اے علی اصغر خان کا سلطان پور ندی حادثے میں جاں بحق بچوں کے گھر جا کر اظہارِ تعزیت
  • سانحہ سوات مینگورہ میں 18 افراد کی موت کے زمہ دار وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور ہیں سابق وفاقی وزیر و صوبائی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن مرتضی جاوید عباسی انھوں نے سانحہ سوات کو صوبائی حکومت کی ناکامی قرار دیا
  • تین بچوں کی اکٹھی موت کسی بڑے سانحے سے کم نہیں صوبائی حکومت حویلیاں کے ایک ہی خاندان کی تین بہن بھائیوں کی ناگہانی موت پر اس خاندان کی مالی امداد کرے
  • سعودی عرب کی جانب سے جی سی سی ممالک کے شہریوں اور رہائشیوں کے لیے عمرہ پالیسی میں نرمی

ٹیگز

Abbottabad news abbottabad police News Newsbeat Peshawar news Stories Wazeeray Ala Ali Ameen Ganda put World حویلیاں ٹھنڈیانی
  • Facebook
  • Twitter
  • Youtube
  • Youtube
  • Instagram
Copyright © All rights reserved | MoreNews by AF themes.
چیف ایڈیٹرطارق قریشی
WhatsApp
اسلام علیکم اسی تساں دی کے خدمت کر ہکنے آں
چیف ایڈیٹر طارق قریشی
 

Loading Comments...
 

    %d