ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کی جانب سے منی اڈے بنانے والوں اور سڑک پرسواریاں اٹھانے اور بٹھانے والوں کے خلاف شکنجہ سخت۔درجنوں گاڑیوں کو پکڑ کر تھانے بند کر دیا گیا۔ایس ایس پی ٹریفک قمر حیات خان کی ہدایت پر سرکلز ڈی ایس پیز ٹریفک کی جانب سے تمام سرکلزمیں جا بجا منی اڈے بنانے والوں، سڑک پرسواریاں اٹھانے اوربٹھانے والوں کے خلاف کاروائیاں تیز کردیں گئیں۔اس حوالے سے دوران کاروائی درجنوں ٹیوٹا ہائی ایس گاڑیوں، سوزوکیوں کو پکڑ کر تھانہ جات کر دیے گئے۔ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کی جانب سے منی اڈے بنانے والوں اور سڑک پرسواریاں اٹھانے اور بٹھانے والوں کے خلاف شکنجہ سخت۔درجنوں گاڑیوں کو پکڑ کر تھانے بند کر دیا گیا۔ایس ایس پی ٹریفک قمر حیات خان کی ہدایت پر سرکلز ڈی ایس پیز ٹریفک کی جانب سے تمام سرکلزمیں جا بجا منی اڈے بنانے والوں، سڑک پرسواریاں اٹھانے اوربٹھانے والوں کے خلاف کاروائیاں تیز کردیں گئیں۔اس حوالے سے دوران کاروائی درجنوں ٹیوٹا ہائی ایس گاڑیوں، سوزوکیوں کو پکڑ کر تھانہ جات کر دیے گئے۔
