
نواں شہر: بملیال روڈ پر افسوسناک حادثہ، افسر خان (پولا) اور فیصل خان کی والدہ کی میت لانے والی ایمبولینس کھائی میں جا گری۔ حادثے کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو فوری طور پر مقامی افراد کی مدد سے اسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ میت کو بھی بحفاظت ہسپتال پہنچا دیا گیا