
مانسہرہ ناران بٹہ کنڈی میں لاہور کے رہائشی ایک ہی خاندان کے 3سیاح گلیشیئر تلے دب کر جاں بحق ہو گئے، نعشوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے سیر وتفریح کے لیٸے آنے وال سیاح گلیشر والی آبشار کے پاسں فوٹو سیشن کرنے کو دوران گلیشر کے نیچے دب کر 3 بندے جاں بحق جن میں دو باپ بیٹا اور ان کے ساتھ آیا آیا ہوا ان کا کزن بھی تھا جسن کا تعلق لاہور ہربنس پورہ بتایا جا رہا ہے