دوران الیکشن درج مقدمہ نمبر 78/24 تھانہ حویلیاں میں عمران خان کے وکیل تمام ملزمان کی 11 جون تک ضمانت منظور کی گئی۔ مقدمہ میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ کرنے پر بغاوت سمیت دیگر دفعات لگائے گئے تھے۔اس موقع پر فیصر جدون ایڈوکیٹ کو کہنا تھا کہ یہ مقدمات ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے ہم خون کے آخری قطرے تک عمران خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔۔ یاد رہئے کہ فیصر جدون اسلام آباد میں عمران خان کے مختلف مقدمات میں وکیل ہونے کے ساتھ ساتھ عمران خان کے متعدد مقدمات میں ان کے ضامن بھی ہیں۔