تحصیل خانپور کے بالائی علاقے نجف پور میں شدید بارش کے باعث لینڈسلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دو مکانات تباہ ہو گئے۔ حادثے کے وقت گھروں میں موجود تین خواتین زخمی ہو گئیں، جنہیں فوری طور پر تحصیل ہسپتال خانپور منتقل کر دیا گیا
مقامی اور قومی خبروں کے ساتھ