
حویلیاں(قادر بخش سے ) مظہر حسن شہید کپ حویلیاں سیالی گراونڈ میں آغاز ملک کے نامور ٹیپ بال کے کھلاڑیوں کی شرکت صدر حویلیاں پریس کلب حماد خان، جنرل سیکرٹری خاکسار نثار احمد، اسفندیار خان، ناصر خان ،نذر جدون سمیت دیگر ممبران حویلیاں پریس کلب کی شرکت حویلیاں پریس کلب اس ٹورنامنٹ کی کامیابی میں بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے اپ ے سوشل میڈیا کے ذریعے اس کو کامیاب بنائیں گے حماد خان صدر حویلیاں پریس کلب دوسرے اور تیسرے فدن کے میچز حویلیاں کمیٹی (سیالی)گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے پہلا میچ 9:00 بجے بروقت شروع کروایا جائے گا آج کے دن ان ایکشن ہوں گے ملک کے نامورٹیپ بال کے کھلاڑی،خرم چکوال، قادر کشمیری۔ حسن پینڈا لاہور۔ اسد شاہ کراچی ظہیر کالیا لاہور۔الیاس جانی سوات۔سلمان بونیر۔ممران خان اٹک۔نجم الدین بٹگرام۔شاہد کنگ۔مچل ایبٹ آباد ۔باسط لیفٹی۔خرم رباڈہ لاہور ۔اکبرپولی لاہور۔حافظ نوید ۔شاہنوز شانی۔صعیب دیر ۔ عبد اللہ شنواری ۔مومن خان ۔ڈاکٹر بلال۔تیمور صوابی۔موسی کنگ۔