
حویلیاں( قادر بخش سے) علماء کی مشاورت اور سرپرستی میں حویلیاں سول سوسائٹی حویلیاں سرکل میں موجودہ بگڑتی صورتحال امن وامان ، قتل وغارت گری، منشیات فروشی کی روک تھام کے لئے کام کرنے کے ارادہ رکھتے ہیں سماجی شخصیت وحید اختر تنولی انھوں نے گزشتہ روز حویلیاں مرکزی جامع مسجد میں ہونے والے گرینڈ جرگہ کو احسن قدم قرار دیتے ہوئے کہا حویلیاں کے امن وامان کو بحال رکھنے سے ہی کاروباری سرگرمیاں بہتر ہو سکتی ہیں نوجوانوں کی تربیت کی انتہائی ضرورت ہے اور اس میں علماء کرام سب سے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں کل سرکل حویلیاں کے عمائدین سیاسی سماجی شخصیات علماء کرام نے اجلاس میں شرکت کرکے یہ ثابت کیا ہے کہ یہ حضرات درد دل رکھتے ہیں اور آپنے شہر سرکل کے بگڑتی صورتحال پر تشویش ہے ان حضرات کو انھوں نے کہا آمن و امان کی بحالی اور برائی سے پاک ماحول بنانے کا مقصد ہم لیکر آئے ہیں