
حویلیاں( قادر بخش سے ) حویلیاں لیاری کی صورت اختیار کرتا جا رہا ہے دن دیہاڑے شہر کے مصروف ترین مقام امیر معاویہ چوک میں نوجوان کو سرعام گولی مار کر سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں ملزم فرار واردات کے بعد شہر بھر میں خوف و ہراس تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حویلیاں میں نوتعینات ایس ایچ او اور ڈی ایس پی حویلیاں کو جرائم پیشہ عناصر کی جانب سے سلامی نوجوان کاشف ولد ارشاد سکنہ سلطان پور کو امیر معاویہ چوک حویلیاں میں سہیل ولد مقصود الرحمن سکنہ چہاں حال بانڈی عطائی خان نے پسٹل کے فاہر کر کے زخمی کردیا زخمی کے بھائی محمد ہاشم خان ولد ارشاد سکنہ عزیز آباد حال میرا نے تھانہ حویلیاں میں رپورٹ درج کرواتے ہوئے کہا کہ میرے بھائی نے ریلوے اسٹیشن پر گھریلو سامان بک کروا واپس ارہا تھا کہ ملزم سہیل نے فائرنگ کرکے باارداہ قتل زخمی کیا تھانہ حویلیاں نے علت نمبر 577 زیرے دفعہ 324 PPC درج کر کے مزید کاروائی شروع کر دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔