ایس ایس پی ٹریفک قمر حیات خان کی زیر صدارت عید سے پہلے لگائی جانے والی مویشی منڈیوں اور آمدہ عید کے حوالے سے میٹنگ
ایس ایس پی ٹریفک قمر حیات خان کی زیر صدارت عید سے پہلے لگائی جانے والی مویشی منڈیوں اور آمدہ عید کے حوالے سے میٹنگ۔
میٹنگ میں سرکلز ڈی ایس پیز اور انسپکٹر ٹریفک کی شرکت۔
ایس ایس پی ٹریفک کو مویشی منڈیوں اور عید کے موقع پر کی جانے والی ٹریفک ڈیپلائیمنٹ کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔
اس موقع پر ایس ایس پی ٹریفک کی جانب سے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ
جہاں جہاں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مویشی منڈیاں لگائی جائیں گئی وہاں اضافی نفری تعینات کی جائے۔
عید سے پہلے پہل تمام ڈی ایس پیز اپنے سرکل میں تمام لوکل اور بیرون شہر جانے والے اڈوں میں جاکر وہاں کے منیجر یا ہاکر سے ملیں انہیں سخت تلقین کریں کہ کسی صورت اضافی کرایہ نہیں لیا جائے۔
عید سے پہلے دنوں میں ڈی ایس پیز اڈوں کی دوبارہ چیکنگ کریں گئیں کہ وہاں ذاہد کرایہ تو نہیں لیا جا رہا اگر وہاں شکایت موصول ہو تو فورا اس گاڑی کے خلاف کاروائی کریں۔
عید سے پہلے پہل گلیات میں جہاں کئی تعمیراتی میٹیریل اور لوکل اڈے موجود ہوں انہیں فلفور ختم کر یا جائے۔
عید کے موقع پر تمام سیاحتی مقامات پر جہاں رش زیادہ ہو وہاں اضافی پوائنٹس بنا کر اضافی نفری تعینات کی جائے۔
عید کے موقع پر تمام سیاحتی مقامات پر ہر قسم کے چالان بند ہوں گئیں اور اسے موثر بنانے کے لیے تمام چالان ڈیوائیسس بند ہوں گئی
