
حویلیاں(قادر بخش سے )سابق وفاقی وزیر و صوبائی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ(ن) مرتضیٰ جاوید عباسی کا لوتھراں نگری بالا میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا عوام سے ووٹ لیکر غاہب ہونے والے عوامی نمائندوں کو عوام اب کوشش رہی ہے بڑے دعوے کرنے والوں نے عوام کو بےیارو مددگار چھوڑ دیا ہے مرتضی جاوید عباسی نے کہا اللہ کے فضل و کرم سے اقتدار کے بغیر بھی عوامی مسائل کو حل کروا رہا ہوں پورے حلقے میں میری کروڑوں روپے کی سکمیوں پر کام شروع ہیں اور اگلے کچھ ماہ میں مزید وزیراعظم شہباز شریف میرے حلقے میں مذید فنڈز دیگر مذید ترقیاتی کاموں کا اغاز کررہے ہیں مرتضی عباسی نےکیا حلقے کے بیشتر علاقوں سے عوام بجلی اور دیگر سکمیوں کے حوالے سے رابطہ کررہے ہیں میں ان تمام احباب کو اس بات کا مکمل یقین دھانی کرواتا ہوں کہ میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑ سکتا ان نااہل لوگوں کے رحم وکرم نہیں چھوڑوں گا جو ووٹ لیکر اب عوام سے چھپتے پھر رہے ہیں ڈیڑھ سال میں موجودہ منتخب عوامی نمائندہ ایک روپے کی سکیم نہیں لا سکا