
چند روز قبل یہ نوجوان دبئی سے پاکستان آیا شادی کروانے کے لیے گھر میں خوشیاں تھی ڈھول بجائے جا رہے تھے والدین بیٹے کے آنے پر تو خوش تھے ہی لیکن اس بار خوشی یہ بھی تھی کہ بیٹا دلہا بنے گا شعیب کا تعلق نوشہرہ ورکاں سے تھا مہندی کی رات دوستوں کا خوب ہلہ گلہ ناچ گانا مستی بارات پر خوب بھنگڑے خوشی خوشی یہ نوجوان اپنی دلہن گھر لایا اگلے روز ولیمہ سب بہت اچھا چل رہا تھا شعیب کچھ عرصے سے دبئی میں رزق حلال کما رہا تھا پردیس کاٹ رہا تھا باپ کا لاڈلہ ماں کا لال لیکن پھر اچانک سب بدل گیا ولیمہ کے روز یہ نوجوان اپنے سسرال چلا گیا اگلے روز شعیب کے والدین گئے اپنے بیٹے بہو کو لینے گئے رسم ہے پنجاب میں جسے موکلاوہ کہا جاتا جس کا رواج اب بہت کم ہو چکا ہے لیکن کچھ لوگ آج بھی یہ رسم کرتے ہیں ولیمہ کے اگلے روز شعیب گھر آیا رات 8 بجے دروازہ پر دستک ہوئی چھوٹا بھائی باہر نکلا 2 نوجوان بائیک ہر سوار تھے کہنے لگے ہم نے شعیب سے ملنا ہے ہم اسکے دوست ہیں چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی شعیب کو پیغام دیا کہ باہر آپکے دوست آئے ہیں والد نے یہ آواز سنی کہا بیٹا کون ہے میں تمہارے ساتھ باہر جاتا ہوں والد شعیب کے ہمراہ گھر کے گیٹ پر پہنچا ہی تھا بدقسمتی شعیب کی 2 نوجوانوں نے شعیب پر اندھا دھند گولیاں چلا دی 6 گولیاں لگنے سے شعیب موقع پر دنیا سے رخصت ہو گیا لیکن افسوس اس بات کا ہے آج تک نہیں پتا چل سکا شعیب کی جان لینے والے کون تھے؟چند روز قبل یہ نوجوان دبئی سے پاکستان آیا شادی کروانے کے لیے گھر میں خوشیاں تھی ڈھول بجائے جا رہے تھے والدین بیٹے کے آنے پر تو خوش تھے ہی لیکن اس بار خوشی یہ بھی تھی کہ بیٹا دلہا بنے گا شعیب کا تعلق نوشہرہ ورکاں سے تھا مہندی کی رات دوستوں کا خوب ہلہ گلہ ناچ گانا مستی بارات پر خوب بھنگڑے خوشی خوشی یہ نوجوان اپنی دلہن گھر لایا اگلے روز ولیمہ سب بہت اچھا چل رہا تھا شعیب کچھ عرصے سے دبئی میں رزق حلال کما رہا تھا پردیس کاٹ رہا تھا باپ کا لاڈلہ ماں کا لال لیکن پھر اچانک سب بدل گیا ولیمہ کے روز یہ نوجوان اپنے سسرال چلا گیا اگلے روز شعیب کے والدین گئے اپنے بیٹے بہو کو لینے گئے رسم ہے پنجاب میں جسے موکلاوہ کہا جاتا جس کا رواج اب بہت کم ہو چکا ہے لیکن کچھ لوگ آج بھی یہ رسم کرتے ہیں ولیمہ کے اگلے روز شعیب گھر آیا رات 8 بجے دروازہ پر دستک ہوئی چھوٹا بھائی باہر نکلا 2 نوجوان بائیک ہر سوار تھے کہنے لگے ہم نے شعیب سے ملنا ہے ہم اسکے دوست ہیں چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی شعیب کو پیغام دیا کہ باہر آپکے دوست آئے ہیں والد نے یہ آواز سنی کہا بیٹا کون ہے میں تمہارے ساتھ باہر جاتا ہوں والد شعیب کے ہمراہ گھر کے گیٹ پر پہنچا ہی تھا بدقسمتی شعیب کی 2 نوجوانوں نے شعیب پر اندھا دھند گولیاں چلا دی 6 گولیاں لگنے سے شعیب موقع پر دنیا سے رخصت ہو گیا لیکن افسوس اس بات کا ہے آج تک نہیں پتا چل سکا شعیب کی جان لینے والے کون تھے؟
