
لورا گاؤں گورینی سے تعلق رکھنے والی شادی شدہ عورت تین بچوں کی ماں جس کا خاوند بیرون ملک روزگار کہ سلسلے میں قیام پذیر ہے کہ ساتھ اس کہ پڑوسی اور خاوند کہ اوباش رشتہ دار اکرام جو کی اک سیاسی جماعت کا کارکن اور عہدار بتایا جا رہا ہے اس نے سفاکی کی تمام حدیں عبور کرتے ہوئے مظلوم عورت کو اسلحہ کہ زور زیادتی کا نشانہ بناتا رہا مجبور ہو کر عورت گھر چھوڑ کہ اپنی ماں کہ گھر گھمبیر پہنچی لیکن بدنیت ملزم وہاں بھی اس کہ پیچھے پہنچ گیا اور اسلحہ کہ زور پر دھمکانا شروع کر دیا جس پر عورت نے اپنی ماں اور رشتہ داروں کو بتایا ملزم وہاں سے بھاگ نکلا ،،جہاں پر سردار میرافگن کرڑال اور انکی ٹیم نے فرض شناسی سے ملزم کا پیچھا کیا اور ٹریس کر کے ایک نجی ریسٹورنٹ سے گرفتار کر لیا اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا عورت کا میڈیکل ابیٹ آباد سے ہو چکا ہے جس کی رپوٹ آنا باقی ہے۔۔۔