فیض ﷲ خان لنگرہ نے اس اچانک اور صدمے کی خبر پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. ..كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِانتہائی افسوسناک خبر ہے کہ سابق سینیٹر عباس خان آفریدی اپنے گھر میں گیس لیکج کے دھماکے میں شدید جھلسنے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔ فیض ﷲ خان لنگرہ نے اس اچانک اور صدمے کی خبر پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ وہ اس عظیم نقصان پر مرحوم کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ ہم سب اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور ان کے اہلِ خانہ کو اس سانحے کو برداشت کرنے کی ہمت و صبر عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو یہ صدمہ سہنے کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ�كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِانتہائی افسوسناک خبر ہے کہ سابق سینیٹر عباس خان آفریدی اپنے گھر میں گیس لیکج کے دھماکے میں شدید جھلسنے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔ فیض ﷲ خان لنگرہ نے اس اچانک اور صدمے کی خبر پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ وہ اس عظیم نقصان پر مرحوم کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ ہم سب اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور ان کے اہلِ خانہ کو اس سانحے کو برداشت کرنے کی ہمت و صبر عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو یہ صدمہ سہنے کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین۔