
حویلیاں (ڈیسک نیوز )ہزارہ کی مین شاہرہ شاہرہ ریشم پے واقع ایوب پل عرصہ چھ ماہ سے ایک بار فر بند اس پل کی بندش معمول بن گئی ہر سال یہ ہی ڈرامہ رچایا جاتا ہے ہزارہ ینگ فیڈریشن نے اس سے پہلے بھی مسلسل بارہ دن اس پل پے اجتجاجی دھرنا دیا اور تب جا کے اس پے تھگڑیاں لگا کے اسکو مرمت کیا گیا لیکن چند مہینوں بعد ہی دوبارہ وہ ہی حال ہو گیا پل کو بار بار بند کر دینا عوامی نمائندوں کی نااہلی کے ساتھ ساتھ عوام کی بھی ہڈ حرامی کا منہ بولتا ثبوت ہے دفتروں میں بیھٹے افسران انتہای کام چور اور کرپٹ ترین ہیں لیکن نمائندے بھی انتہای گے گزرے ہیں جن میں نہ شرم ہے نہ حیا ہے سب سے پہلے انکو بولتا ہوں کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا جو تم لوگوں میں بالکل بھی نی ہے عوام نے ان حرام خوروں کو پارٹی بازی میں آ کر منتخب تو کر دیا لیکن یہ اس قابل ہرگز نی ہیں انکا واحد حل انکو چوک میں کھڑا کر کے انکی مالش کرنا ہے ورنہ یہ لاتوں کے بوت باتوں سے نہیں مانے گے انکو انکی زبان میں سمجھانا ہو گا میری افسران بالا کمشنر صاحب ڈی سی صاحب اے سی صاحبان اور دیگر سیکورٹی کے اداروں سے انتہای مودبانہ گزارش کے اگر زرہ بھی حیا ہے آپ لوگوں میں اور آپ چاھتے ہو کے ہزارہ کی عوام آپکو گلی گلی رسوا نہ کرے تو خدا راہ اپنا قبلہ درست کر لو ورنہ ہزارہ ینگ فیڈریشن اپنی روایت کے مطابق آپ کے ساتھ وہ کرے گی جو دنیا دیکھے گی اسکے بعد جو بڑی بات وہ یہ کے سب سے پہلے اس پل کا نام ایوب پل سے تبدیل کیا جاے کیونکہ جب ایوب خان کی الاد اسکی حفاظت نی کر سکتی تو اپنے باپ کا نام اپنے گھر گاؤں میں لکھے کیوں کے وہ اس قابل نئی کے انکی باپ دادا کا نام ہزارہ کی سطع پر لیا جاے ان میں کمال ہوتی تو جسکے نام پے کھا رہے اس کے نام پے بنے پل کا بھی خیال کرتے وہ گھر میں اپنی سیٹ نی بچا سکے تو دادا کے نام تختی لے جاو اور نظر نی انا کبھی ادھر باقی میں چرمین ہزارہ ینگ فیڈریشن کی حثیت سے اپنی چند مجبوریوں کی وجہ سے پارٹی کو نی دے سکا لیکن اس معاملے پے جلد پارٹی کو متحد کر کے اپنے اگلے لائعمل کا علان کروں گا اور دوبارہ انکا گھراو کیا جاے گا فر کوئ گلہ نہ کرے کے اب ہماری عزتیں اچھال دی
