
حویلیاں( قادر بخش سے ) صحت یابی کے بعد سینئر لیگی رہنماء سابق ممبر صوبائی اسمبلی سردار اورنگزیب نلوٹھہ کی حجرہ خالد پرویز اعوان آمد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سردار اورنگزیب نلوٹھہ نے کافی عرصہ بیمار رہنے کے بعد صحت یابی کے بعد سابق چیئرمین بلدیہ خالد پرویز اعوان کے حجرہ کا دورہ کیا، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر متعدد معزز دوست احباب اور کارکنان مسلم لیگ ن بھی موجود تھے جن میں خالد صراف ،ملک ساجد اعوان سید مراد علی شاہ اور دیگرموجود تھےملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا