
حویلیاں( قادر بخش سے ) اسرائیلی، یہودی نصرانی ودیگر کفریہ طاقتوں کو منہ توڑ چواب دینے اور دور حاضر کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے دور سیدنا فاروقی رضی اللہ عنہ طرز کا نظام ضروری ہے خطیب مرکزی جامع مسجد حویلیاں مفتی ڈاکٹر قاسم الہاشمی
خلیفہ راشد سیدنا عمر فاروق کے یوم شہادت سرکاری سطح پر منایا جائے عمر رضی اللہ کی کئی باتیں وحی بن کر اتریں مقررین نے مدع سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ ریلی میں خطاب خلیفہ راشد حضرت عمرفاروق کی شہادت پر حضرت علی المرتضی سب سے زیادہ غمگین اور دکھی تھے،اہلبیت اور صحابہ کرام کی محبت کو تقسیم نہیں کیا جا سکتا،یکم محرم مراد رسول خلیفہ راشد عمرفاروق کا یوم شہادت ہے جنہوں نے اسلام کا پرچم پوری دنیا میں پھیلایا دنیا کفر سیدنا عمر کے نام سے کانپتی ہے اور تا قیامت سیدنا عمر کی جرات و شجاعت کا تذکرہ جاری رہے گا