
حویلیاں(قادر بخش سے ) ممبر صوبائی اسمبلی افتخار خان جدون کا حویلیاں ندی دوڈ میں بہہ کر جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے تین بچوں کو صوبائی حکومت سے امدادی پیکج دلوانے کا اعلان ایم پی اے افتخار خان جدون کی سلطان پور ندی دوڑ میں بہہ کر شہید ہونے والے تین بچوں کے گھر آمدبچوں کے والد سے اظہارِ تعزیت کی اور اس نا پورے ہونے والے نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔ایم پی اے افتخار خان نے صوبائی حکومت کی طرف سے بچوں کے والد کو امدادی پیکج کی بھی یقین دہانی کروائی