
حویلیاں(قادر بخش سے )حویلیاں ندی دوڈ میں تین بچے چمبہ کے رہائشی بہہ گے دو بچہ بچی کی نعشیں مقامی لوگوں نے ریسکیو کر کے نکال لیں تیسری بچی کی ریسکیو ٹیمیں تلاش میں مصروف عمل ہیں دوڑ میں والدہ کے ساتھ سیر وتفریح کے لئے گے ہوئے تھے سلطان پور مقامی لوگوں نے دو بچوں کو ریسکو کیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حویلیاں ندی دوڑ میں تیز طغیانی کی وجہ سے پانی کا بہاو تیز تھا بدقسمت بچے اپنی والدہ کے ساتھ ندی دوڑ کی سیر کو گے ہوئے تھے کہ اچانک پانی کا بہاو تیز ہونے کے سبب فیض شاہ ،فاتحہ ،اور انکی تیسری بہن پانی میں بہہ گے جس پر مقامی افراد نے ان بچوں میں سے دو بچے، بچی کی نعشیں ریسکیو کر لیں تھیں اور تیسری بچی کی تلاش جاری ہے