
حویلیاں(قادر بخش سے ) این۔ایچ۔اے حکام کی غفلت حویلیاں پینورامہ موڑ کے قریب سڑک متعدد مقامات سے لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ بیٹھ گی خدانخواستہ کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے تفصیلات کے مطابق حالیہ بارشوں نے دور دراز علاقوں کے ساتھ ساتھ حویلیاں پینورامہ موڑ کے قریب این۔ایچ۔اے کی شاہراہ ریشم سڑک زمین نیچے سے کھسک گی تقریب 4سے6 فٹ جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے اہلیان علاقہ نے منتخب نمائندوں اور این ایچ اے حکام سے اس طرف فوری طور پر توجہ دینے کا اس کام کو ہنگامی بنیادوں پر کرنے کا مطالبہ کیا ہے