
الرٹ/ ایڈوائزریگلیات کی جانب سفر کرنے والے اور مقامی افراد کے لیے سفری ایڈوائزری جاری.گلیات کی جانب سفر کرنے والے سیاحوں اور مقامی افراد سے التماس ھیکہ مسلسل بارش کی وجہ سے گلیات جانے والی مین سڑک اور اس سے متعلقہ چھوٹی سڑکوں پر مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ اور درخت گرنے کے واقعات رونما ہو رہیں ہیں۔ لہذا دوران سفر اور گاڑی پارک کرتے وقت احتیاطی تدابیر اپنائیں۔ٹریفک پولیس ایبٹ آباد اور دیگر متعلقہ ادارے موجود ہیں کسی بھی قسم کی ناگہانی صورت حال، مدد اور رہنمائی کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔ٹریفک کنٹرول روم 09929310042 ہیلپ لائن 1915