
حویلیاں( قادر بخش سے ) اج دشمن دیکھ لے علامہ اعظم طارق شہید اور علامہ ضیاء الرحمن فاروقی شہید کی اولاد مشن جھنگوی کا پرچم بلند کیے ہوئے ہیں اہلسنت والجماعت کے اکابرین نے ہر دور فتنوں کے کھڑے ہوئے ہیں اوراپنی جانوں کے نذرانے تک پیش کیے ہیں مولانا حقنواز جھنگوی شہید مولانا اعظم طارق شہید، مولانا علی شیر حیدری شہید، مولانا ضیاء الرحمن فاروقی شہید کے سینکڑوں رفقاء نے مشن دفاع صحابہ واہلبیت پر جانیں نچھاور کیں ہیں صحابہ کرام کی جماعت امت کے محسن ہیں جھنوں نے آخری نبی حضرت محمد عربی کا پیغام ہم تک پہنچایا جو پشاور، سکھر راجن پور تک پہنچے ان خیالات کا اظہار اہلسنت والجماعت پاکستان کے مرکزی رہنماء جرنیل ابن جرنیل معاویہ اعظم طارق سابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب، فرزند مورخ اسلام قاہد سپاہ صحابہ پاکستان علامہ ضیاء الرحمن فاروقی شہید علامہ نعمان ضیاء نے ہاکی گراونڈ میں شہدائے اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا معاویہ اعظم طارق نے کہا مشن حقنواز جھنگوی تاقیامت تک جاری رہے گا اس پر ہمارے اسلاف کی سینکڑوں کی تعداد میں قربانیاں ہیں انشااللہ ہم بھی اسی جذبے مشن کے ساتھ میدان میں موجود ہیں صحابہ واہلبیت کی ناموس پر جان قربان کرنا ایک بڑی سعادت ہے تا قیامت تک سنی قوم دفاع صحابہ و اہلبیت کرتے رہیں گے
