
حویلیاں(قادر بخش سے )مرکزی حکومت و صوباٸی حکومت ہزارہ ڈویژن کو فلفور آفت زدہ قرار دے سابق ممبر صوبائی اسمبلی سردار اورنگزیب نلوٹھہ ۔اس وقت ہزارہ ڈویژن سمیت حلقہ پی کے 44 میں کئی جگہ نقصانات کی اطلاعات ہیں۔۔سجیکوٹ بازار ۔بودلہ گرلز پرائمری مڈل سکولز،حویلیاں ایوب پل،چمبہ نوشہرہ پل،مجوہاں گرلز ہائی سکول کی دیوار و پلی کا نقصان،گلیات و لوہر گلیات میں نقصانات،لوہر تناول میں نقصانات،ایبٹ آباد شہر اور دیگر،لورہ میں پل و دیگر نقصانات،رجوعیہ مکان کا گہرنے اور کئ جگہ لینڈ سلائڈنگ سے روڈز بندش کی اطلاعات ہیں۔۔انتظامیہ،ڈپٹی کمیشنر،محکمہ سی اینڈ ڈبلیو سمیت تمام ادارے بروقت عملی اقدامات کریں۔۔وفاقی حکومت سے حلقہ و ڈویژن کے نقصانات کے لیے عملی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔۔مشکل کی اس گھڑی میں حلقہ کے عوام کے ساتھ ہوں جلد میں یا میری ٹیم دورے کر کے نقصانات کا جائزہ لے گی۔۔اللہ پاک تمام مسلمانوں کو اس آفت سے محفوظ رکھیں۔۔آمین سردار اورنگزیب نلوٹھہ سنیر رہنماء مسلم لیگ ن و سابق ممبر صوبائی اسمبلی۔۔