
ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ,
ایس ایچ او نواں شہر سردار بشیر کی کاروائی ، گن پوائینٹ پر شہریوں سے رقم، موبائل فون اور دیگر قیمتی اشیاء چھیننے والے دو ملزمان شہریار عرف شیری ولد الیاس اور عمر ولد صادق ساکنان میرا مندروچھ کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی رقم برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ زیر دفعہ 392 پی پی سی درج کر لیا گیا ۔